ہومتازہ ترینایرانی رہنماؤں کا قتل اور شہری اہداف پر حملے ناقابل قبول ہیں،...

ایرانی رہنماؤں کا قتل اور شہری اہداف پر حملے ناقابل قبول ہیں، چین

بیجنگ (شِنہوا) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی رہنماؤں کا قتل اور شہری اہداف پر حملے کسی صورت قابل قبول نہیں ہیں۔

ترجمان لین جیان نے جمعرات کو معمول کی پریس بریفنگ کے دوران ایک متعلقہ سوال کے جواب میں کہا کہ چین بین الاقوامی تعلقات میں طاقت کے استعمال کے ہمیشہ خلاف رہا ہے۔

اس سے قبل ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی ایک اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے تھے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں