بریکنگ نیوز: چین کے بین الاقوامی تجارتی نمائندے نے کہا ہے کہ چین اور امریکہ نے تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون کو فروغ دینے کے لئے دوطرفہ ورکنگ میکانزم کے قیام پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
چین اور امریکہ کے مابین تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون کو فروغ دینے کے لئے دوطرفہ ورکنگ میکانزم پر مذاکرات