ہومپاکستانکراچی، مختلف علاقوں میں 4 شدت زلزلے کے جھٹکے، شہری خوف و...

کراچی، مختلف علاقوں میں 4 شدت زلزلے کے جھٹکے، شہری خوف و ہراس کا شکار

کراچی میں ملیر، کورنگی سمیت مختلف علاقوں میں 4 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے شہری خوف و ہراس کا شکار ہو گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کراچی کے جنوب میں 100 کلومیٹر تھا جبکہ گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

ذرائع کے مطابق زلزلے سے کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں