ہومپاکستانلاہور ہائیکورٹ، ماتحت عدالتوں میں قومی کفایت شعاری پالیسی پر عمل شروع

لاہور ہائیکورٹ، ماتحت عدالتوں میں قومی کفایت شعاری پالیسی پر عمل شروع

لاہور ہائیکورٹ سمیت صوبے بھر کی عدالتوں میں قومی کفایت شعاری پالیسی پر عمل شروع کردیا گیا۔

جمعہ کو لاہور ہائی کورٹ سمیت صوبے بھر کی ماتحت عدالتوں میں عدالتی چھٹی ہوئی، تاہم ماتحت عدالتوں میں صرف اہم نوعیت کے مقدمات کی سماعت کی گئی۔

لاہور ہائی کورٹ میں کیسز دائر کرنے کیلئے ارجنٹ سیل 50فیصد سٹاف کے ساتھ کھلا رہا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں