ہومانٹرنیشنلایرانی سکول پر حملے کے ہم ہی ذمہ دار ہیں، امریکی جنرل...

ایرانی سکول پر حملے کے ہم ہی ذمہ دار ہیں، امریکی جنرل ڈیوڈ پیٹریاس

امریکہ کے سابق سی آئی اے ڈائریکٹر اور یو ایس سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل ڈیوڈ پیٹریاس نے ایران کے جنوبی علاقے میں ایک سکول پر حملے کے حوالے سے کہا ہے کہ ممکنہ طور پر اس حملے میں امریکہ کا کردار ہو سکتا ہے۔

ایرانی حکام کے مطابق جنگ کے پہلے دن میناب میں اس سکول پر ہونیوالے حملے میں 168افراد شہید ہوئے۔

غیر ملکی میڈیا کو جنرل پیٹریاس نے بتایا کہ اگرچہ میں نے براہِ راست شواہد تو نہیں دیکھے لیکن میرے خیال میں افسوسناک طور پر شاید ہم ہی ذمہ دار ہیں کیونکہ اس جنگی مشق میں ٹوماہاک میزائل صرف ہمارے پاس تھے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں