ہومتازہ ترینشاہین آفریدی انگلینڈ میں کھیلی جانیوالی ہنڈریڈ لیگ کے آکشن سے دستبردار

شاہین آفریدی انگلینڈ میں کھیلی جانیوالی ہنڈریڈ لیگ کے آکشن سے دستبردار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی انگلینڈ میں کھیلی جانیوالی ہنڈریڈ لیگ کے آکشن سے دستبردار ہو گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی نے یہ دستبرداری دی ہنڈریڈ لیگ کے آکشن سے ایک روز قبل اختیار کی ہے۔

ذرائع کے مطابق جولائی میں ویسٹ انڈیز سے ٹیسٹ سیریز کے باعث شاہین آفریدی نے دستبرداری اختیار کی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں