افواج پاکستان نے آپریشن غضب للحق کے تحت افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں کارروائی کرتے ہوئے خوگانی بیس کو تباہ کر دیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الخوارج و افغان طالبان کو مختلف محاذوں پر پسپائی کا سامنا ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن غضب للحق کے تحت کارروائیاں طے شدہ اہداف کے مکمل حصول تک جاری رہیں گی۔


