منگل, فروری 10, 2026
ہومانٹرٹینمنٹپاکستانی نژاد امریکی حنان حسین نے بہترین میوزک ڈائریکٹر کا ایوارڈ اپنے...

پاکستانی نژاد امریکی حنان حسین نے بہترین میوزک ڈائریکٹر کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

پاکستانی نژاد امریکی میوزک ڈائریکٹر حنان حسین نے امریکا کے کلیومیوزک ایوارڈز میں میوزک ویڈیو کے بہترین ڈائریکٹر کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔

انہوں نے معتبر گریمی ایوارڈز کی نامزدگی بھی حاصل کرلی ہے جبکہ انکو بہترین میوزک ویڈیو کی کیٹگری میں نامزد کیا گیا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!