اتوار, جنوری 25, 2026
ہومتازہ ترینپی ایس ایل سیزن 11، پلیئرز آکشن ورکشاپ اتوار کو ہوگی، سلمان...

پی ایس ایل سیزن 11، پلیئرز آکشن ورکشاپ اتوار کو ہوگی، سلمان نصیر کی سٹیک ہولڈرز کو شرکت کی دعوت

پی ایس ایل کے 11ویں ایڈیشن کی پلیئرز آکشن ورکشاپ اتوار کو ہوگی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ایس ایل سربراہ سلمان نصیر نے سوشل میڈیا اکائونٹ پر پی ایس ایل کے 11 ویں ایڈیشن کی پلیئرز آکشن ورکشاپ کا اعلان کرتے ہوئے تمام سٹیک ہولڈرز کو ایونٹ میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایونٹ کے حوالے سے مزید تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!