بدھ, جنوری 7, 2026
ہومانٹرنیشنلٹرمپ کو معلوم ہونا چاہئے امریکی مداخلت افرا تفری پھیلانے کے مترادف،...

ٹرمپ کو معلوم ہونا چاہئے امریکی مداخلت افرا تفری پھیلانے کے مترادف، ایران

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے مشیر علی لاریجانی نے خبردار کیا ہے کہ ایران میں جاری احتجاج پر اگر امریکا نے مداخلت کی تو پورا خطہ اسکے نتائج بھگتے گا، امریکی صدر کے دھمکی آمیز بیان پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا ٹرمپ کو معلوم ہونا چاہئے کہ امریکی مداخلت افرا تفری پھیلانے کے مترادف ہے اور یہ ہم کبھی نہیں ہونے دینگے۔

انہوں نے کہا کہ ایران ایک خود مختار ملک ہے اور اگر امریکا نے مداخلت کی تو وہ جواب دیا جائیگا کہ وہ عمر بھر بھلا نہیں پائیگا۔

انہوں نے کہا کہ ہماری افواج اپنے اور سرحدوں کی حفاظت کرنا جانتے ہیں اور کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!