اتوار, دسمبر 28, 2025
ہومپاکستانسہیل آفریدی پنجاب اسمبلی میں مہمان، بدتمیزی یا روکنے کی کوشش پر...

سہیل آفریدی پنجاب اسمبلی میں مہمان، بدتمیزی یا روکنے کی کوشش پر رخ ماڈل روڈ کی طرف ہوگا، معین ریاض قریشی

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین ریاض قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعلی سہیل آفریدی پنجاب اسمبلی میں ہمارے مہمان ہوں گے، کسی نے روکنے یا بدتمیزی کی کوشش کی تو ہمارا رخ ماڈل روڈ کی طرف ہو جائے گا۔

میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے معین ریاض قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعلی خیبر پختونخوا کو پنجاب آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں، سہیل فریدی و دیگر رہنماء ارکان پنجاب اسمبلی سے خطاب کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ یکریٹری پنجاب اسمبلی کو مہمانوں کی لسٹ دے دی ہے، اگر کسی نے ہمارے مہمانوں کو روکنے کی کوشش یا بدتمیزی کی تو ہمارا رخ مال روڈ کی طرف ہوجائے گا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!