بدھ, دسمبر 24, 2025
ہومپاکستانلاہور، سی سی ڈی کیساتھ مقابلہ، 4 منشیات فروش ساتھیوں کی فائرنگ...

لاہور، سی سی ڈی کیساتھ مقابلہ، 4 منشیات فروش ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

لاہور میں سی سی ڈی کیساتھ مقابلے میں 4 منشیات فروش ہلاک ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق ملزمان کو منشیات برآمدگی کیلئے لے جایا جارہا تھا کہ ملزمان کے ساتھیوں نے راستے میں حملہ کردیا جس پر پولیس کی جانب سے بھی جوائی فائرنگ کی گئی۔

حکام کے مطابق فائرنگ تبادلے میں ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی گولیوں کا نشانہ بن کر ہلاک ہوگئے جبکہ فائرنگ کرنیوالے ملزمان فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!