بدھ, دسمبر 10, 2025
ہومانٹرٹینمنٹجب کوئی گھر کے کھانے کا عادی ہو، وہ ملنا بند ہو...

جب کوئی گھر کے کھانے کا عادی ہو، وہ ملنا بند ہو جائے تو پھر لڑائی شروع ہوجاتی ہے، قیصر خان

معروف ٹی وی اداکار قیصر خان نظامانی نے ایک نجی ٹی وی کے شو میں اپنی اہلیہ فضیلہ قاضی سے متعلق شکایت بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آدمی گھر کے کھانے کا عادی ہو جائے خاص طور پر جب بیوی بہت اچھا کھانا بناتی ہو لیکن وہ مسلسل شوٹنگ پر ہو اور گھر کا کھانا ملنا بند ہو جائے تو پھر کیا ہوتا ہے؟ لڑائیاں شروع ہو جاتی ہیں، اس سے بچنے کیلئے کیا کرنا چاہئے؟۔

جس پر شو کی میزبان نے مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ایک دوسرے کو آسانی اور سپیس دینی چاہئے، ہر وقت ایک دوسرے پر انحصار نہ کریں، شادی سکون کا نام ہے اس میں ایڈجسٹمنٹ ضروری ہے یا پھر آپ پیار سے کہہ سکتے ہیں کہ وہ زیادہ مقدار میں پکا کر فریز کر دیا کرے تاکہ آپ بعد میں کھا سکیں۔

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!