بدھ, دسمبر 3, 2025
ہومانٹرٹینمنٹمجھے نہیں لگتا کہ میں سیاست کیلئے بنی ہوں، مادھوری ڈکشٹ

مجھے نہیں لگتا کہ میں سیاست کیلئے بنی ہوں، مادھوری ڈکشٹ

بھارتی فلم انڈسٹری کی مقبول اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے واضح کر دیا ہے کہ میں نے کبھی سیاست میں آنے کا ارادہ کیا اور نہ ہی خود کو اس میدان کیلئے موزوں سمجھتی ہوں، اداکارہ کی اس وضاحت کے بعد انکی سیاست میں آنے کے حوالے سے تمام افواہیں دم توڑ گئی ہیں۔

ایک انٹرویو میں مادھوری نے کہا مجھے نہیں لگتا کہ میں سیاست کیلئے بنی ہوں، میں ایک آرٹسٹ ہوں اور اپنی سوچ بانٹ کر یا اپنی فنکاری کے ذریعے لوگوں پر اثر ڈالنا ہی میری شناخت ہے، سیاست میں آنا کبھی میری خواہشات کا حصہ رہا نہ ہی میں خود کو اس دنیا میں فٹ دیکھتی ہوں۔

Website |  + posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!