منگل, دسمبر 2, 2025
ہومانٹرنیشنلفلسطینی ریاست کا قیام ہی تنازع کے خاتمے کا واحد راستہ ہے،...

فلسطینی ریاست کا قیام ہی تنازع کے خاتمے کا واحد راستہ ہے، پوپ لیو

عیسائیوں کے روحانی پیشوا ویٹی کن سٹی کے پوپ لیو نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کو اسرائیل فلسطین تنازع کا واحد اور دیرپا حل قرار دیا ہے۔

ترکیہ سے لبنان جاتے ہوئے طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہم سب جانتے ہیں کہ اسرائیل دو ریاستی حل کو قبول نہیں کرتا مگر ہمارا موقف واضح ہے کہ فلسطینی ریاست کا قیام ہی اس تنازع کے خاتمے کا راستہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ رومن کیتھولک چرچ کی اعلی قیادت کئی برس سے دو ریاستی حل کی حمایت کرتی آرہی ہے، چرچ کی اعلیٰ قیادت یعنی ہولی سی 2015 میں فلسطین کو باضابطہ ریاست تسلیم کر چکی ہے۔

Website |  + posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!