بدھ, فروری 5, 2025
ہومLatestامریکہ،سب وے ٹرین میں خاتون کو زندہ جلا دیا گیا

امریکہ،سب وے ٹرین میں خاتون کو زندہ جلا دیا گیا

 نیو یارک: امریکہ میں سب وے ٹرین میں سوئی ہوئی خاتون کو زندہ جلا کر ہلاک کر دیا گیا۔ غیر ملکی  میڈیاکے مطابق خاتون بروکلین کے کونی آئی لینڈ اسٹیشن میں ایک سب وے ٹرین  میں سفر کر رہی تھی کہ ایک شخص نے اچانک اس کے کپڑوں کو لائٹر سے آگ لگا دی، جس سے خاتون موقع پر ہی ہلاک ہو گئی۔ پولیس نے مشتبہ شخص کو بعد میں سب وے میں سفر کرتے ہوئے گرفتار کر لیا۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!