منگل, نومبر 25, 2025
ہومپاکستانپشاور، ایف سی ہیڈ کوارٹرز خودکش حملے میں شہید اہلکاروں کی نماز...

پشاور، ایف سی ہیڈ کوارٹرز خودکش حملے میں شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

پشاور ایف سی ہیڈکوارٹرز خود کش حملے میں شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔

ذرائع کے مطابق نماز جنازہ میں وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، کورکمانڈر پشاور اور عسکری و سول حکام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور شہدا کی قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیساتھ اہل خانہ سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا۔

ذرائع کے مطابق نمازِ جنازہ کے بعد شہداء کے جسد خاکی ان کے آبائی علاقے روانہ کردیئے گئے جہاں ان کی تدفین مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ کی جائے گی ۔

Website |  + posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!