منگل, نومبر 25, 2025
ہومپاکستانانتخابی عمل مذاق بن چکا، بہتر تھا الیکشن کی بجائے براہ راست...

انتخابی عمل مذاق بن چکا، بہتر تھا الیکشن کی بجائے براہ راست کوئی نوٹیفکیشن جاری کردیا جاتا، اسد قیصر

رہنماء پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا ہے کہ انتخابی عمل مذاق بن چکا ہے، بہتر تھا الیکشن کی بجائے براہ راست کوئی نوٹیفکیشن جاری کردیا جاتا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے حملے کا سرکاری ویب سائٹ پر غلط نتائج اپ لوڈ کرنا افسوسناک ہے، ایک بار پھر الیکشن کمیشن کا سیاہ چہرہ قوم کے سامنے بے نقاب ہو گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ انتخابی عمل مذاق بن چکا ہے، بہتر ہوتا الیکشن کرانے کی بجائے براہ راست کوئی نوٹیفکیشن جاری کر دیا جاتا۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن انتظامی اور عملی سطح پر مکمل ناکام ہو چکا ہے ۔

Website |  + posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!