پیپلز پارٹی نے وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی۔
ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی اراکین جاوید ایوب، قاسم مجید، رفیق نیئر، ملک ظفر اور علی شان سونی کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد پر 17 اراکین سے زائد کے دستخط موجود ہیں۔


