جمعہ, نومبر 7, 2025
ہومLatestچین نے نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ یاؤگان-46 کامیابی سے خلا میں بھیج...

چین نے نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ یاؤگان-46 کامیابی سے خلا میں بھیج دیا

چین کے جنوبی صوبے ہائی نان کے وین چھانگ خلائی جہاز لانچ سائٹ سے ترمیم شدہ لانگ مارچ-7 کیریئر راکٹ یاؤگان-46 سیٹلائٹ کو لے کر اڑان بھر رہا ہے۔(شِنہوا)

وین چھانگ،ہائی نان(شِنہوا)چین نے جنوبی جزیرہ صوبے ہائی نان میں وین چھانگ خلائی جہاز لانچ سائٹ سے ایک نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا۔

یاؤگان-46  نامی اس سیٹلائٹ کو بیجنگ کے وقت کے مطابق دن 11 بجکر 47 منٹ پر ایک ترمیم شدہ لانگ مارچ-7 کیریئر راکٹ کے ذریعے بھیج دیا گیا جس نے اسے کامیابی سے اپنے مقررہ مدار میں داخل کر دیا۔

حکام کے مطابق اس سیٹلائٹ کو بنیادی طور پر آفات کی روک تھام اور امدادی کاموں، زمین کے وسائل کے سروے، آبی سائنس اور موسمیاتی مطالعہ سمیت دیگر متعلقہ شعبوں میں استعمال کیا جائے گا۔

یہ چین کے لانگ مارچ کیریئر راکٹ سیریز کا 605 واں فلائٹ مشن تھا۔

چین۔ہینان۔امر یکی وکیل۔کنگ فو
+ posts

چین کے شہر ڈینگ فینگ میں شاؤلین ایپو مارشل آرٹس اسکول میں محمد اللہ ڈرنکن فسٹ کی مشق کررہا ہے۔ (شِنہوا)

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!