جمعہ, نومبر 7, 2025
ہومLatestچین نے 15 ویں پانچ سالہ منصوبے کے مسودے کی تشکیل...

چین نے 15 ویں پانچ سالہ منصوبے کے مسودے کی تشکیل کے لئے عوامی آرا طلب کرلیں

چین کے قومی ترقی و اصلاحات کمیشن (این ڈی آر سی) کی ترجمان لی چھاؤ بیجنگ میں پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔(شِنہوا)

بیجنگ(شِنہوا)چین کے اعلیٰ ترین اقتصادی منصوبہ ساز ادارے نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ملک کی اقتصادی اور سماجی ترقی کے لئے 15 ویں پانچ سالہ منصوبے (2026-2030) کے مسودے کا خاکہ تیار کرنے کے سلسلے میں عوامی آراء اور تجاویز طلب کرنا شروع کر دی ہیں۔

قومی ترقی و اصلاحات کمیشن (این ڈی آر سی) کی ترجمان لی چھاؤ نے کہا ہے کہ این ڈی آر سی متعلقہ محکموں اور مقامی حکام کے ساتھ مل کر مسودہ کی تیاری کو آگے بڑھا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ این ڈی آر سی کی سرکاری ویب سائٹ، نیو میڈیا پلیٹ فارمز اور چینی حکومت کے پورٹل پر اقتصادی اور سماجی ترقی کے 20 سے زائد اہم شعبوں کے لئے 14 نومبر تک تجاویز جمع کرائی جا سکتی ہیں۔

چین۔ہینان۔امر یکی وکیل۔کنگ فو
+ posts

چین کے شہر ڈینگ فینگ میں شاؤلین ایپو مارشل آرٹس اسکول میں محمد اللہ ڈرنکن فسٹ کی مشق کررہا ہے۔ (شِنہوا)

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!