بدھ, نومبر 5, 2025
ہومLatestشین ژو۔20 کے خلا نورد 5 نومبر کو زمین پر واپس آئیں...

شین ژو۔20 کے خلا نورد 5 نومبر کو زمین پر واپس آئیں گے

جیوچھوان(شِنہوا)چین کے شین ژو۔20  کےخلا نوردوں نے شین ژو۔21 کے خلانوردوں کو مدار میں اپنا کام باضابطہ طور پر سونپ دیا ہے اور وہ 5 نومبر کو زمین پر واپس آئیں گے۔

دونوں عملوں نے منگل کے روز حوالگی کی ایک تقریب منعقد کی اور ملک کے خلائی سٹیشن کی چابیاں حوالے کیں۔

اب تک شین ژو-20 کے تینوں خلانورد  چھن ڈونگ، چھن ژونگ روئی اور وانگ جئی نے اپنے تمام منصوبہ بند کام مکمل کر لئے ہیں اور وہ چین کے شمالی اندرونی منگولیا خود مختار علاقے میں واقع ڈونگ فینگ لینڈنگ سائٹ پر واپس جانے کے لئے تیار ہیں۔

چین کے انسان بردار خلائی ادارے کے مطابق اس وقت لینڈنگ سائٹ اور تمام معاون نظام خلانوردوں کو خوش آمدید کہنے کے لئے تیاریوں کے مرحلے سے گزر رہے ہیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!