Friday, October 24, 2025
ہومChinaکمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی مکمل اجلاس کے متعلق پریس...

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی مکمل اجلاس کے متعلق پریس کانفرنس کرے گی

بیجنگ(شِنہوا)کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی 20 ویں مرکزی کمیٹی چوتھے مکمل اجلاس کے رہنما اصولوں کے متعلق  جمعہ کو پریس کانفرنس کرے گی۔

پریس کانفرنس مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے شروع ہو گی جو چائنہ میڈیا گروپ اور دیگر بڑی نیوز ویب سائٹس، جن میں پیپلز ڈاٹ کام ڈاٹ سی این، شِنہوا نیٹ ڈاٹ کام اور چائنہ ڈاٹ کام ڈاٹ سی این شامل ہیں، پر براہ راست دکھائی جائے گی۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!