Friday, October 24, 2025
ہومLatestپاکستان کیخلاف پاکستان میں ہی ٹیسٹ میچ جیتنے سے اعتماد ملا ہے:...

پاکستان کیخلاف پاکستان میں ہی ٹیسٹ میچ جیتنے سے اعتماد ملا ہے: کگیسو ربادا

جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر کگیسو رباڈا کا کہنا ہے کہ برصغیر میں ٹیسٹ میچز میں ٹاس اہم ہوتا ہے۔

کگیسو رباڈا نے میچ کے بعد پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان کے خلاف پاکستان میں ہی ٹیسٹ میچ جیتنے سے اعتماد ملا ہے۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کا دورہ آسان نہیں تھا، دونوں ٹیسٹ میچز میں پچز اچھی تیار کی گئی تھیں۔

کگیسو رباڈا نے یہ بھی کہا کہ برصغیر میں جیتنا بڑی بات ہوتی ہے۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!