بیجنگ(شِنہوا)چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی سدرن تھیٹر کمانڈ نے آسٹریلیا کے ایک پی-8 اےفوجی طیارے کو چین کے شی شا چھن ڈاؤ کی علاقائی فضائی حدود میں غیر قانونی داخل ہونے پر ملک کے فضائی حدود سے باہر نکال دیا۔
یہ بات چین کے فوجی ترجمان نے پیر کے روز کہی۔
