منگل, اکتوبر 21, 2025
ہومChina کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کا چوتھا مکمل...

 کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کا چوتھا مکمل اجلاس شروع

بیجنگ(شِنہوا)کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کا چوتھا مکمل اجلاس پیر کی صبح بیجنگ میں شروع ہوگیا۔

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی جانب سے کارکردگی کی رپورٹ پیش کی اور قومی اقتصادی و سماجی ترقی کے لئے 15 ویں پانچ سالہ منصوبے (2026-2030) کی تیاری سے متعلق پارٹی قیادت کی مجوزہ تجاویز کی وضاحت کی۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!