پاکستانی اسٹار اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ اگرچہ میں تھکی ہوئی اور جیٹ لیگ کا شکار ہوں، مگر پھر بھی اپنے چاہنے والوں کے ساتھ وقت گزارنے کا موقع نہیں گنوانا چاہتی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مجھے پتا ہے، مجھے آنا چاہیے، میں کسی ایسے کردار کا انتظار کر رہی ہوں جو اب تک نہیں کیا۔