ہفتہ, ستمبر 20, 2025
ہومLatestمتنازع ٹوئٹ کیس، اعظم سواتی کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ

متنازع ٹوئٹ کیس، اعظم سواتی کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: عدالت نے اعظم سواتی کیخلاف متنازع ٹوئٹ کیس میں بریت درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ہفتے کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے رہنماء پی ٹی آئی اعظم سواتی کی متنازع ٹوئٹ پر پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں ضمانت درخواست پر سماعت کی۔

اعظم سواتی کے وکیل سہیل سواتی نے موقف اپنایا کہ متعلقہ سوشل میڈیا سے تصدیق نہیں کی گئی کہ یہ اکائونٹ اعظم سواتی کا ہے۔عدالت نے دلائل سننے کے بعد درخواست پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے سماعت 27 ستمبر تک ملتوی کردی۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!