لاہور (لارڈ میڈیا): پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے فینز کے لیے جشن آزادی کے موقع پر سرپرائز کا اعلان کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ نیشنل چمپئن شپ کپ کا ایکشن براہِ راست جاری ہے اور شاداب خان، صاحبزادہ فرحان اور فخر زمان سمیت متعدد کھلاڑی میدان میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔
محسن نقوی نے شائقین کو دعوت دی کہ وہ اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ اسٹیڈیم آکر میچز کو انجوائے کریں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شائقین کا مفت داخلہ سہ پہر 3 بجے سے ہوگا اور آج رات 10 بجے جشن آزادی کے موقع پر ایک خاص سرپرائز پیش کیا جائے گا۔
محسن نقوی کا جشن آزادی پر کرکٹ شائقین کے لیے سرپرائز کا اعلان