ہومتازہ ترینپاکستان افغانستان مذاکرات کا عمل مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہا...

پاکستان افغانستان مذاکرات کا عمل مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہا ہے، چین

بیجنگ (شِنہوا) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے جمعہ کو کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا عمل مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہا ہے اور مزید معلومات مناسب وقت پر جاری کی جائیں گی۔

ترجمان ماؤ ننگ نے معمول کی نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان اور افغانستان دونوں چین کی ثالثی کی کوششوں کا خیرمقدم کرتے ہیں اور مزید مذاکرات کے لئے تیار ہیں جو ایک مثبت پیش رفت ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں