ہومپاکستانبرطرف جج طارق محمود جہانگیری نے گھیر کی تعمیر کیلئے لیا 3...

برطرف جج طارق محمود جہانگیری نے گھیر کی تعمیر کیلئے لیا 3 کروڑ کا بلا سود قرض واپس کر دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ کے برطرف جج جسٹس طارق محمود جہانگیری نے گھر کی تعمیر کیلئے لیا گیا بلا سود قرض واپس کر دیا۔

ذرائع کے مطابق طارق محمود جہانگیری کی جانب سے لئے گئے قرض کی ہر ماہ اقساط کی صورت میں تنخواہ سے کٹوتی کی جاتی تھی عہدے سے ہٹائے جانے کے وقت ان پر 3 کروڑ روپے قرض واجب الادا تھا جو انہیں واپس کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق رقم ادائیگی کے بعد طارق محمود جہانگیری نے تمام واجبات کلیئر ہوگئے ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں