ہومتازہ ترینپی ایس ایل میں شریک کرکٹرز فارغ وقت میں پیڈل ٹینس سے...

پی ایس ایل میں شریک کرکٹرز فارغ وقت میں پیڈل ٹینس سے دل بہلانے لگے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) گیارہ میں شریک کرکٹرز فارغ وقت میں پیڈل ٹینس سے دل بہلانے لگے۔

لاہور میں ملکی و غیر ملکی کرکٹرز اب کرکٹ پچ کے بعد پیڈل ٹینس کے کورٹس پر مہارت دکھانے لگے ہیں، ڈیوڈ وارنر، معین علی اور مارنوس لبوشین کیساتھ دیگر کرکٹرز نے پیڈل ٹینس کھیلی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں