ہومتازہ ترینحیدرآباد کنگزمین کی کٹ نے رنگ چھوڑ دیا، بیٹسمینوں کو گیند دیکھنے...

حیدرآباد کنگزمین کی کٹ نے رنگ چھوڑ دیا، بیٹسمینوں کو گیند دیکھنے میں دشواری

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے میچز میں نیا قانون متعارف کرایا گیا ہے جس کے تحت ہر میچ سے قبل کپتان میچ ریفری کو دو الگ الگ پلیئنگ الیون جمع کراسکے گا، ہر پلیئنگ الیون شیٹ میں 11 کھیلنے والے اور 4 متبادل کھلاڑیوں کا بتانا ضروری ہے۔

نئے قانون کے مطابق دو ٹیمیں جمع کرانے کی صورت میں ٹاس کے بعد ہر کپتان ایک پلئینگ الیون کا انتخاب کریگا، سلیکٹ ہونیوالے پلئینگ الیون پر کپتان دستخط کریگا جبکہ حتمی پلیئنگ الیون جمع ہونے کے بعد اس میں تبدیلی نہیں ہوسکے گی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں