ہومپاکستانپنجاب، دفعہ 144 کے نفاذ میں ایک ماہ کی توسیع کردی گئی

پنجاب، دفعہ 144 کے نفاذ میں ایک ماہ کی توسیع کردی گئی

محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 30 روز کی توسیع کردی۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر مکمل پابندی برقرار ہے گی تاہم ہالز اور مارکیز کے اندر تقریبات کے دوران چھوٹے ڈرون کے محدود استعمال کی اجازت ہے۔

اعلامئے کے مطابق اندرونی تقریبات میں ڈرون کے محفوظ استعمال کی ذمہ داری منتظمین پر عائد ہوگی جبکہ قانون نافذ کرے اور انٹلیجنس ادارے پابندی سے مستثنیٰ ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں