ہومپاکستانوزیراعظم کی نو منتخب نیپالی ہم منصب کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

وزیراعظم کی نو منتخب نیپالی ہم منصب کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے نو منتخب نیپالی ہم منصب کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔

سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری تہنیتی پیغام میں وزیراعظم نے بلین شاہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نیپال کیساتھ طویل مدتی اور دوستانہ تعلقات کی بہت قدر کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم آپ کیساتھ قریبی تعاون کے ذریعے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور علاقائی امن، استحکام اور خوشحالی کے مشترکہ اہداف کو آگے بڑھانے کے خواہاں ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں