ہومپاکستانچین کا امن کے فروغ کے لئے پاکستان کے ساتھ تزویراتی رابطوں...

چین کا امن کے فروغ کے لئے پاکستان کے ساتھ تزویراتی رابطوں کو مزید مستحکم کرنے کا اعلان

بیجنگ (شِنہوا) چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ چین پاکستان کے ساتھ تزویراتی رابطوں اور ہم آہنگی کو مزید مستحکم کرنے، امن کے فروغ اور جنگ کے خاتمے کی کوششوں کے لئے تیار ہے۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن وانگ یی نے ان خیالات کا اظہار جمعہ کے روز پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران کیا۔ یہ رابطہ پاکستانی وزیر خارجہ کی درخواست پر کیا گیا تھا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں