سی آئی اے کے سابق سربراہ لیون پینیٹا نے کہا ہے کہ اسرائیل نے صدر ٹرمپ کو آیت اللہ خامنہ ای کو شہید کرنے پر قائل کیا تھا۔
انہوں نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا اسرائیل نے ٹرمپ کو یقین دلایا تھا کہ خامنہ ای کی شہادت سے رجیم چینج ہو جائیگا، اسرائیل اور امریکا دونوں ہی نے احمقانہ طور پر غلط حساب کتاب کیا۔


