ہومتازہ ترینچین کا مشرق وسطیٰ میں ا من کے فروغ کے لئے مزید...

چین کا مشرق وسطیٰ میں ا من کے فروغ کے لئے مزید تعمیری کردار ادا کرنے کا عزم

بیجنگ (شِنہوا) چینی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ چین مشرق وسطیٰ میں امن کو فروغ دینے اور کشیدگی کے خاتمے کے لئے تعمیری کردار ادا کرنے کی اپنی کوششوں کو مزید فروغ گا۔

ترجمان لین جیان نے یہ بات اپنی معمول کی پریس کانفرنس میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے متعلق پیش رفت کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہی۔

ترجمان نے مزید کہا کہ جب تک تنازع جاری رہے گا چین کی سفارتی ثالثی کی کوششیں جاری رہیں گی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں