ہومپاکستانفضائی حدود کی بندش، 500 سے زائد پاکستانی زائرین کربلا میں محصور

فضائی حدود کی بندش، 500 سے زائد پاکستانی زائرین کربلا میں محصور

ایران اسرائیل جنگ کے باعث عراقی فضائی حدود کی بندش کی وجہ سے پانچ سو سے زائد پاکستانی زائرین کربلا میں محصور ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی زائرین میں خواتین بچے اور بزرگ بھی شامل ہیں، زائرین کے پاس رقم ختم ہو چکی ہے جبکہ اشیائے ضروریہ اور ادویات کی قلت کا سامنا ہے، ادویات کی عدم دستیابی سے اکثر بیمار بزرگ زائرین کی حالت خراب ہے، زیارتوں کیلئے عراق جانے والے زائرین 9 رمضان المبارک سے محصور ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں