ہومانٹرنیشنلایرانی گیس فیلڈ پر اسرائیلی حملے کے بعد عالمی تیل مارکیٹ میں...

ایرانی گیس فیلڈ پر اسرائیلی حملے کے بعد عالمی تیل مارکیٹ میں زبردست ہلچل

ایران کے سب سے بڑے گیس فیلڈ پر اسرائیلی حملے کے بعد عالمی تیل مارکیٹ میں زبردست ہلچل مچ گئی ہے، قیمتیں اچانک 5 فیصد سے زائد بڑھ گئیں اور دنیا بھر میں توانائی بحران کا خدشہ شدت اختیار کر گیا۔

رپورٹس کے مطابق برینٹ کروڈ کی قیمت بڑھ کر 108.66 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ بھی 98.65 ڈالر فی بیرل ہو گیا ہے۔

ماہرین کے مطابق یہ اضافہ اس خدشے کے باعث ہوا کہ خطے میں جنگ طویل ہو سکتی ہے۔

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق حملہ دنیا کے سب سے بڑے گیس فیلڈ سائوتھ پارس گیس فیلڈ پر کیا گیا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں