ہومانٹرنیشنلپیرس میں چین اور امریکہ کے درمیان اقتصادی وتجارتی مذاکرات کا آغاز

پیرس میں چین اور امریکہ کے درمیان اقتصادی وتجارتی مذاکرات کا آغاز

پیرس(شِنہوا) چینی اور امریکی وفود نے اتوار کی صبح اقتصادی اور تجارتی معاملات پر مذاکرات کئے۔

چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دونوں ممالک کے سربراہان مملکت کے درمیان بوسان ملاقات اور تمام سابقہ ٹیلی فون کالز کے دوران طے پانے والے اہم اتفاق رائے کی روشنی میں دونوں فریق باہمی دلچسپی کے اقتصادی اور تجارتی امور پر مشاورت کریں گے۔

چینی وفد کی قیادت نائب وزیراعظم اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے سیاسی بیورو کے رکن حہ لی فینگ کر رہے ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں