ہومانٹرنیشنلایران کی ترک جہاز کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت، یورپی...

ایران کی ترک جہاز کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت، یورپی ممالک بھی مذاکرات کیلئے تیار

ایران نے ترکیہ کے بحری جہاز کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی۔

ترک میڈیا کے مطابق ترک وزیر ٹرانسپورٹ عبدالقادر اورال اوگلو نے بتایا کہ ترکیہ کے 15بحری جہاز اس وقت خطے میں موجود ہیں، ایران نے ان میں سے ایک جہاز کو گزرنے کی اجازت دی اور وہ جہاز آبنائے ہرمز پار کر گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق یورپی ممالک فرانس اور اٹلی نے آبنائے ہرمز سے محفوظ گزر گاہ کیلئے ایران سے بات چیت پر آمادگی ظاہر کی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں