ہومانٹرنیشنلموقف واضح، کینیڈا ایران جنگ میں کبھی حصہ نہیں لے گا، وزیراعظم

موقف واضح، کینیڈا ایران جنگ میں کبھی حصہ نہیں لے گا، وزیراعظم

کینیڈا نے بھی امریکہ ایران سے دوری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس حوالے سے وزیراعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ کینیڈا ایران جنگ میں کبھی حصہ نہیں لے گا، کینیڈا کا موقف واضح ہے، کینیڈا ایرانی جوہری پروگرام اور دہشتگردی کی برآمد کو روکنے کی ضرورت کی حمایت کرتا ہے، جی سیون ممالک ایران میں کشیدگی میں کمی کا مشترکہ موقف تلاش کرینگے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں