ہومانٹرنیشنلنئے سپریم لیڈر بالکل محفوظ اور خیریت سے ہیں، ایرانی صدر کے...

نئے سپریم لیڈر بالکل محفوظ اور خیریت سے ہیں، ایرانی صدر کے بیٹے کا اعلان

تہران (شِنہوا) ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے فرزند یوسف پزشکیان نے کہا ہے کہ نئے ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای محفوظ اور خیریت سے ہیں۔

یوسف پزشکیان نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹیلی گرام پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ بعض دوست جن کا سپریم لیڈر کے ساتھ رابطہ تھا، نے مجھے بتایا ہے کہ وہ محفوظ اوربالکل خیریت سے ہیں۔

اس سے قبل میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ مجتبیٰ خامنہ ای امریکہ و اسرائیل کے مشترکہ حملے میں زخمی ہوئے ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں