آپریشن غضب للحق کے تحت کارروائیاں کرتے ہوئے سیکیورٹی فورسز نے کرم سیکٹر میں افغان طالبان کی متعدد چوکیاں تباہ کردیں۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے بھاری آرٹلری فائر سے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی پوسٹوں کو نشانہ بنایا اور بھاری نقصان پہنچایا۔


