ہومپاکستانلیسکو نے بذریعہ پوسٹ آفس بجلی بل جمع کروانے کی سہولت ختم...

لیسکو نے بذریعہ پوسٹ آفس بجلی بل جمع کروانے کی سہولت ختم کردی

لیسکو نے پاکستان پوسٹ آفس کے ذریعے بجلی بل جمع کروانے کی سہولت ختم کردی۔

ذرائع کے مطابق صارفین بروقت ادائیگی کیلئے کیو آر کوڈ، بینک اور دیگر مجاز ذرائع استعمال کریں گے۔

متبادل ادائیگی ذرائع اپنانے سے صارفین کسی بھی پریشانی سے بچ سکتے ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں