ہومانٹرنیشنلامریکہ کا شام سے اپنی فوج واپس بلانے کا فیصلہ

امریکہ کا شام سے اپنی فوج واپس بلانے کا فیصلہ

امریکی حکام نے اچانک شام میں موجود اپنی فوج کو واپس بلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ شام میں موجود تمام امریکی فوجیوں کو وطن واپس بلا لیا جائیگا، شام میں فوجیوں کا انخلاء اگلے 2 ماہ میں مکمل ہو جائیگا۔

ذرائع کے مطابق امریکی فوجی 2015 سے داعش کیخلاف کارروائیوں کیلئے تعینات تھے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں