ہومتازہ ترینچینی رہنماؤں کی ریٹائرڈ سینئر اہلکاروں کو بہار تہوار کی مبارکباد

چینی رہنماؤں کی ریٹائرڈ سینئر اہلکاروں کو بہار تہوار کی مبارکباد

بیجنگ (شِنہوا) چینی صدر شی جن پھنگ اور دیگر چینی رہنماؤں نے بہار تہوار سے قبل ریٹائرڈ سینئر اہلکاروں کو مبارکباد دی ہے جو اس سال 17 فروری کو آ رہا ہے۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور سنٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ اور دیگر رہنماؤں نے ریٹائرڈ سینئر اہلکاروں کو بہار تہوار کی مبارکباد دی اور ان کی اچھی صحت اور طویل عمر کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں