ہومانٹرنیشنلحملے کی صورت میں جنگ میدان تک محدود نہیں رہے گی، ایران

حملے کی صورت میں جنگ میدان تک محدود نہیں رہے گی، ایران

ایران پر حملے کو جنگ کا آغاز تصور کیا جائیگا اور حملے کی صورت میں جنگ صرف میدان تک محدود نہیں رہے گی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایرانی میزائل صلاحیتوں پر کوئی بات چیت نہیں کی جاسکتی، امریکا فوجی طاقت کی نمائش کے بجائے سنجیدگی دکھائے، مذاکرات کیساتھ دھمکیاں دینا امریکی فطرت ہے۔انکا کہنا تھا ہم بارہا کہہ چکے ہیں کہ محدود فوجی حملہ بھی جنگ کا آغاز ہوگا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں