منگل, فروری 10, 2026
ہومپاکستانپاکستان کے دشمن کبھی کامیاب نہیں ہونگے، بیرسٹر گوہر

پاکستان کے دشمن کبھی کامیاب نہیں ہونگے، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمن کبھی کامیاب نہیں ہونگے۔

بلوچستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کامیابی سے مکمل کرنے پر انہوں نے کہا کہ فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور شہید ہونیوالے جوانوں کے جنت میں بلند درجات کیلئے دعاگو ہوں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!